نہم کلاس میں سپلی/کمپارٹ کا امتحان اگلے سال 2025 دہم کلاس کے پیپرز کے ساتھ ہو گا۔ابھی رزلٹ کے بعد اینول امتحان نہیں لیا جائے گا

🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ فالو کریں

https://pk-jobs-official.blogspot.com/

9th Class Supply Paper Update
 9th Class Supply Paper Update
https://pk-jobs-official.blogspot.com/


 ری چیکنگ کیا ہے؟

ری چیکنگ کےلیے آپ رزلٹ آنے کے 15 یوم کے اندر متعلقہ بورڈ میں درخواست دے سکتے ہیں


ری چیکنگ میں سب سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا معروضی سوالات کے نمبر ٹوٹل میں شامل ہیں ؟


دوسرے نمبر پر اس بات کو دیکھا جاتا ہے کہ پیپر کا کوئی کوئی صفحہ miss تو نہیں۔


تیسرے نمبر پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا تمام سوالات چیک ہوۓ ہیں اور ان کے نمبر لگا دیے گئے ہیں۔


آخر میں پیپر ری کاؤنٹ کیا جاتا ہے۔ ری کاؤنٹ میں اگر کسی سوال کے مارکس کاؤنٹگ میں رہ جائیں تو صرف وہی بڑھائے جاتے ہیں۔


اگر کسی سوال کے مارکس آپ کے کم لگے ہیں تو وہ وہی رہیں گے۔ پیپر میں کسی بھی سوال کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا۔ 


نوٹ: مارکس بڑھ جانے کی صورت میں ری چیکنگ فیس واپس کر دی جاتی ہے۔

more information only on PK JOBS